Skip Navigation

اوپیئڈ سیٹلمنٹ فنڈز

اوپیئڈ سیٹلمنٹ فنڈز

شمالی ورجینیا اوپیئڈ ریسپانس نیٹ ورک اور DBHDS ریجن 2 کمیونٹی سروس بورڈز اوپیئڈ سیٹلمنٹ فنڈزکے امکانی استعمال پر رائے طلب کر رہے ہیں۔ یہ فنڈز نسخے والی افیم آمیز دوا کے صانعین، تقسیم کاران اور دیگر ہستیوں کے ساتھ ہوئے ملکی بندوبست کا نتیجہ ہیں؛ افیم آمیز وبا کے اثر کا ازالہ کرنے کے لیے فنڈ کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ شمالی ورجینیا میں، ایک زیر غور پروجیکٹ نوجوانوں کے لیے علاقائی ممنوعات کے استعمال سے متعلق علاج کی خدمت کی استعداد کی توسیع کرے گی۔ درج ذیل سوالات اس تصور پر نیز دیگر امکانی علاقائی پروجیکٹوں پر آپ کے تاثرات کے طالب ہیں۔ آپ سے اس سروے میں کوئی ذاتی معلومات فراہم کرنے کو نہیں کیا جائے گا۔

شمالی ورجینیا اوپیئڈ ریسپانس نیٹ ورک میں شامل ہے: ارلنگٹن کاؤنٹی (ارلنگٹن کی لت سے صحت یابی کی پہل)، سٹی آف الیگژنڈریا (اوپیئڈ ورک گروپ)، فیئر فیکس کاؤنٹی (افیم آمیز اور منشیات کے استعمال سے متعلق ٹاسک فورس)، لاؤڈؤن کاؤنٹی، پرنس ولیم کاؤنٹی اور سٹی آف مناساس پارک۔ 

یہ سروے مختلف زبان میں درکار ہے؟ اسے انگریزی، ہسپانوی، عربی۔ کوریائی، ویتنامی، چینی، امہاری یا اردو میں مکمل کریں

مرحلہ 1

کیا آپ کو علاقے میں ممنوعات کے استعمال سے متعلق علاج کی مزید استعداد کی ضرورت نظر آتی ہے؟

اں
نہیں
Closed to responses

اگر ہاں تو، کس قسم کی اور کس عمر کے لوگوں کے لیے؟

Loading question...

کون سی خصوصیات اور امدادی خدمات کو توسیع شدہ ممنوعات کے استعمال سے متعلق علاج کی استعداد میں ضم کرنا اہم ہوگا؟

ہم عمر کا تعاون (وہ لوگ صحتیابی کے عمل میں کامیاب رہے ہیں جو ملتی جلتی صورتحال کا سامنا کرنے والے دوسروں کی مدد کرتے ہیں)
ایک ساتھ پیش آنے والے ذہنی صحت کے مسائل کے لیے علاج
بنیادی ضروریات میں اعانت (رہائش، کھانا، نقل و حمل، وغیرہ)
ویک اینڈ/شام کے اوقات کار (آؤٹ پیشنٹ والی خدمات کے لیے)
دیگر
Closed to responses

آپ کے خیال سے افیم آمیز سے متعلق مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے کون سی دیگر خدمات یا پروگراموں کی ضرورت ہے؟ (یعنی، مخصوص آبادی کے لیے خدمات (وہ افراد جو حاملہ ہیں، قید میں ہیں، بے گھر ہیں، وغیرہ)، روک تھام/نوجوانوں کے لیے تعلیمی پروگرامز وغیرہ)

Closed for Comments

افیم آمیز سے متعلق دیگر کون سے وسائل/تعاون کی ضرورت آپ کو نظر آتی ہے؟ (یعنی افیم آمیز کے استعمال سے متاثرہ فیملیز کے لیے تعاون، صحت یاب ہونے والے افراد کے لیے اعانت، وغیرہ)

Closed for Comments

براہ کرم ہمیں اپنے بارے میں بتائیں۔

کیا آپ ایک ایسے فرد ہیں:

جس کو افیم آمیز یا دیگر ممنوعات کے استعمال کا رواں تجربہ ہوا ہے
جس کا کوئی عزیز افیم آمیز یا دیگر ممنوعات کا استعمال کرتا ہے
جو افیم آمیز شئے کے استعمال سے متاثرہ افراد کے ساتھ کام کرنے والا کوئی پیشہ ور فرد ہے (علاج فراہم کنندہ، روک تھام کا کارکن، EMS، عدالتی اہلکار، لاء انفورسمنٹ، دیگر)
جس کو اس معاملے میں خصوصی دلچسپی ہے (براہ راست تجربہ نہیں ہے)
Closed to responses

آپ کس عملداری میں رہتے/کام کرتے ہیں؟ (وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)

ارلنگنٹن کاؤنٹی
فییئر فیکس کاؤنٹی
لاؤڈؤن کاؤنٹی
پرنس کاؤنٹی
سٹی آف الیگژنڈریا
سٹی آف فیئر فیکس
سٹی آف فالز چرچ
سٹی آف مناساس
سٹی آف مناساس پارک
Closed to responses